• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشمیری عوام سے اظہاریکجہتی کیلئے آج جلسہ ہوگا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے آج ریلوے ہاکی گراونڈ میں سہ پہر تین بجے جلسہ عام منعقد کیا جائیگا۔ جس سے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان، چیرمین سینٹ صادق سنجرانی، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما انجمن تاجران کے نمائندے، علما کرام اور،وکلاء خطاب کرینگے۔ مختلف اضلاع سے عوام ریلیوں کی شکل میں جلسہ میں شرکت کرینگے ۔
تازہ ترین