• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گرجا گھروں کی فول پروف سکیورٹی کی ہدایت

ملتان(سٹاف رپو رٹر)سی پی او محمد زبیر دریشک نے گرجا گھروں کی سکیورٹی کے حوالے سے شہر کے مختلف گرجا گھروں کا دورہ کیا،سی پی او ملتان نے اس دوران سینٹ میری، کتھولک چرچ، بیت ایل چرچ اور لال چرچ کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور اس حوالے سے فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنانے کے احکامات دئیے۔
تازہ ترین