آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ22؍ربیع الاوّل 1441ھ 20؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

عید الاضحی اور یوم آزادی کے حوالے سے فلیگ مارچ

ملتان (سٹاف رپورٹر)سی پی اومحمد زبیر دریشک اور ایس ایس پی آپریشنز محمد کاشف اسلم کی سربراہی میں ملتان پولیس نے عید الاضحی اور یوم آزادی کے حوالے سے فلیگ مارچ کیا، سی پی او ملتان نے کہا کہ لاء اینڈ آرڈر کی فضا قائم رکھنے اور جرائم پیشہ عناصر کووارننگ اور شہریوں کو تحفظ کا احساس دینے کیلئے فلیگ مارچ بہت ضروری ہے،فلیگ مارچ کاآغاز پولیس لائنز ملتان سے چوک کچہری، چونگی نمبر 8 ،چونگی نمبر 9 ،دولت گیٹ چوک، چونگی نمبر ق14، بی سی جی چوک، غلہ منڈی، چوک شہباز، ڈبل پھاٹک، عزیز ہوٹل، ایس پی چوک، کے ایف سی چوک، کلمہ چوک اور چوک کچہری سے پولیس لائنز ملتان میں اختتام پزیر ہوا، دریں اثناسی پی او محمد زبیر دریشک اور ڈپٹی کمشنر محمد عامرخٹک نے مویشی منڈی چوکی بلیل اور مویشی منڈی توکل ٹاؤن کا دورہ کیا۔

ملتان سے مزید