• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید پر میٹرو اور فیڈر بس سروس آپریشن جاری رہا

ملتان (سٹاف رپورٹر) عید کے دنوں میں ملتان میٹروبس سروس اور فیڈر بس سروس کا آپریشن جاری رہا ، شہری سفر سے لطف اٹھاتے رہے ، ذرائع کے مطابق عید کے دنوں میں ملتان میٹرو بس سروس پر مسافروں کا رش رہا ، شہریوں کی بڑی تعداد نے میٹرو پر سفر کیا، ذرائع کے مطابق ملتان میٹرو بس سروس کی عید کے دنوں میں 35 بسیں روٹ پر رواں دواں رہیں جبکہ تمام فیڈر بسیں بھی فعال رکھی گئیں ۔
تازہ ترین