• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آلائشیں اٹھانے والا ٹرک دکانوں میں جا گھسا

ملتا ن(سٹاف رپورٹر)عیدکے روز آلائشیں اٹھانے والا ویسٹ مینجمنٹ کا ٹرک دکانوں میں جا گھسا، ٹرک ڈیرہ اڈہ چوک پر دکان کے باہر موٹر سائیکل کو روند تے ہوئے دکانوں میں جا گھسا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،بعد ازاں محکمہ کے افسران موقع پر پہنچ گئے اور واقعے کی تحقیقا ت شروع کر دی ۔
تازہ ترین