• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
, ,

کراچی میں یوم آزادی کی تصویری جھلکیاں

ملک بھر میں پاکستان کا 73 واں یوم آزادی جوش وخروش سے منایا جارہا ہے۔

پورے پاکستان کی طرح کراچی کے شہریوں نے بھی جشن آزادی پورے اہتمام کے ساتھ منایا۔

کراچی میں لوگوں کی بڑی تعداد نے یوم آزادی کی سرگرمیوں میں شرکت کی اس کی چند جھلکیاں ان تصاویر میں ملاحظہ فرمائیں۔

شہریوں کی بڑی تعداد نے مزار قائد کا رخ بھی کیا اور لوگ ریلیوں کی صورت میں وہاں پہنچے۔

شارع فیصل پر بھی عوام کا رش نظر آیا، عوام گاڑیوں پر پاکستان اور کشمیر کے جھنڈے لہراتے نظر آئے۔


تازہ ترین
تازہ ترین
تازہ ترین