• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


پاک بحریہ کی جانب سے یوم آزادی کے موقع پر کراچی ہاربر میں ماہی گیروں کی بوٹ ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ ریلی کا مقصد یوم آزادی کے موقع پر کشمیر سے اظہار یکجہتی کرنا تھا۔

ریلی میں بڑی تعداد میں ماہی گیروں،بچوں اور بڑوں نے شرکت کی۔

پاک بحریہ کی طرف سے منعقد کردہ ریلی کے شرکاء نے پاکستان اور کشمیر کے جھنڈے اٹھا رکھےتھے۔

ترجمان پاک بحر یہ کا کہنا ہے کہ ریلی کے شرکاء نے پاکستان اور کشمیر کے حق میں پرجوش نعرے بلند کئے۔

تازہ ترین