• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں ریسرچ بیسڈ علاج کی جانب توجہ کم ہے،راحیلہ احمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) امپریل کالج لندن کی فیلو اور معروف محقق راحیلہ احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں ریسرچ بیسڈ علاج کی جانب توجہ کم ہے، اس شعبے میں خلا موجود ہے، یہاں محققین کو مواقع فراہم کیے جائیں تاکہ وہ نئی گائیڈ لائننز اور نئی ٹیکنالوجیز کے ذریعے ایک ریسرچ کلچر ڈیولپ کریں اور پہلے سے ہونے والی ریسرچ کی سمت کو درست کیا جاسکے، اس وقت پاکستان میں جوکوشیش ہورہی ہیں، وہ ایک مکس پلیٹ کی صورت میں ہیں، یعنی کچھ نہ کچھ ہورہا ہے، مگر مختلف طریقوں اورمختلف سمتوں میں ہورہاہے، جس کے نتائج برآمد نہیں ہورہے۔

تازہ ترین