• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے تحت فری میڈیکل کیمپ لگایاگیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام ’’مولُو جمعہ ہسپتال گاڑی کھاتہ‘‘ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقادکیاگیا۔اس کیمپ کو کچی میمن جماعت اور ایم ٹرنک والا کا بھی تعاون حاصل رہا۔کیمپ کا افتتاح المصطفیٰ کے سرپرست اعلیٰ سابق وفاقی وزیرڈاکٹرحاجی محمدحنیف طیب نے کیا۔ان کے ہمراہ چیئرمین کچی میمن مرکزی جماعت محمداکرم یوسف، عبدالرزاق ٹرنک والا،محمدنفیس قادری ودیگربھی موجودتھے۔کیمپ میںکثیرتعدادمیں بزرگ،مرد، خواتین بچوںنے فری میڈیکل کیمپ سے استفادہ کیا۔
تازہ ترین