• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعید آباد،تیز رفتار موٹر سائیکلوں میں تصادم،نوجوان جاں بحق،3افراد زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بلدیہ سعید آباد پولیس ٹرینگ سینٹر کے قریب تیز رفتار 2موٹر سائیکلوںمیں تصادم کے نتیجے میں15سالہ رمضان ولد ذوالفقار جاں بحق جبکہ 3افراد 16سالہ رئیس 14سالہ نعمان اور 30سالہ فہیم زخمی ہو گئے ، لاش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ۔

تازہ ترین