آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات 14؍ربیع الثانی 1441ھ 12؍دسمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

بحیرہ سفیدمیں روسی تجرباتی رینج کے قریب بڑھتے ہوئے تابکاری اثرات

واشنگٹن(ایجنسیاں)روس کے موسمیاتی پیمائش کے ادارے کاکہنا ہے کہ ’ارخان جک‘ کی بحری تجربہ گاہ کے قریب تابکاری کے کافی اثرات کا پتا لگایا گیا ہے، جہاں گذشتہ ہفتے دھماکہ ہوا تھا اور آگ لگ گئی، جس میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہوئے۔روسی میڈیا کے مطابق ’’روسگیودمیت‘ نے شمالی خطے میں واقع مشاہداتی ادارے کی جانب سے جمع کردہ ڈیٹا کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ آٹھ اگست کو ’سیورودنسک‘ میں عام سطح کے مقابلے میں گاما ریڈئیشن کی سطح چار سے 16 گنا زیادہ بڑھ چکی تھی۔

دنیا بھر سے سے مزید