• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی کونسل کے رکن سلطان شیخ ایڈووکیٹ نے مسلم لیگ (ن) ضلع حیدرآباد کے سیکریٹری اطلاعات نصیر احمد قریشی کے انتقال پر اپنے گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی اچانک موت مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کے لئے گہرا صدمہ ہے ۔
تازہ ترین