• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلع کونسل ملتان نے محر م روٹس پر 61ترقیاتی سکیموں کیلئے ٹینڈرز جاری کردیئے

ملتان (سٹاف رپورٹر) ضلع کونسل ملتان نے محروم روٹس پر 61ترقیاتی سکیموں کیلئے ٹینڈرز جاری کردیئے۔ ٹینڈرز میں محرم الحرام کے موقع پرامام بارگاہوں کے قریب اور جلوس کے روٹس پر ٹف ٹائل، سولنگ، نالی سمیت دیگر ترقیاتی کام شامل ہیں۔ ٹینڈرز 23اگست کو جمع کرائے جائیں گے جبکہ ضلع کونسل ملتان انتظامیہ نے امام بارگاہوں اور جلوس کے روٹس کو روشن کیلئے جنریٹرز اور بیم لائٹس کیلئے کوٹیشن طلب کر لی ہیں۔
تازہ ترین