• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


برطانیہ میں پاور اسٹیشن کے 370فٹ بلندکولنگ ٹاورکو دھماکے سے گرا دیا گیا۔

تاریخی کولنگ ٹاور کو گرانے کیلئے صبح کے وقت کا انتخاب کیا گیا اور دھماکا خیز مواد کا استعمال کر کے اُسے زمین بوس کردیا گیا۔

اس منظر کو دیکھنے کیلئے مقامی افراد کی بڑی تعداد موجود تھی۔

واضح رہے کہ اس پاور پلانٹ کے دیگر گولنگ ٹاورز کو رواں سال اکتوبر کے مہینے میں گرایا جائیگا۔

تازہ ترین