• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کی تحفظ فراہم کرنے کی اپیل

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) پسند کی شادی کرنے والے میہڑ کے جوڑے نے تحفظ فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔ حیدرآباد پریس کلب کے سامنے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے رخسانہ قمبرانی اور شاہد قمبرانی نے بتایا کہ 5 مارچ 2018ءکو حیدرآباد کی عدالت میں نکاح کیا جس کے بعد سے رشتہ دار جان کے دشمن بن گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قتل کرنے کے لیے منصوبے بنائے جارہے ہیں جس کی وجہ سے عدم تحفظ کا شکار ہیں۔

تازہ ترین