• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کرائم رپورٹر) کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے بارے میں اور بھارت کے 15اگست کو یوم سیاہ منانے کے سلسلہ میں شہر میں سیاسی پارٹیوں اور تنظیموں کی جانب سے ریلیوں اور احتجاج کا سلسلہ گزشتہ روز جاری رہا حکومت کی جانب سے گورنر ہائوس سے چیئرنگ کراس تک ریلی نکالی گئی جس کی وجہ سے مال روڈ اور ارد گرد کی سڑکوں پر ٹریفک وقفوںوقفوں سے بلاک ہوتی رہی ۔
تازہ ترین