• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی میں ون ویلنگ پر 19موٹرسائیکل سوارگرفتار

اراولپنڈی (سٹاف رپورٹر)راولپنڈی پولیس نے ون ویلنگ کرنیوالے19موٹرسائیکل سواروں کو گرفتار کر لیا۔تھانہ کینٹ پولیس نے حارث ،مدثر ،حسنین،محمد صفا، مونس سہیل، دانیال، حمزہ، اشتیاق، عبدالحماد، شاہین، دانش،تھانہ آراے بازار پولیس نے زبیر ، کامران،عمر،شاہ زیب،حسن،شہرون،تھانہ صدر واہ پولیس نے بلال،تھانہ نیوٹائون پولیس نے کامران کو گرفتار کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔
تازہ ترین