• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے)اسلام آباد انتظامیہ کی درخواست پر دو دن میٹرو بس سروس وفاقی دارالحکومت کی حد تک بند رہنے کے بعد آج بحال ہوجائے گی۔اسلام آباد انتظامیہ نے14اور 15 اگست کے جلسے اور جلوسوں کی سیکورٹی کیلئے میٹرو بس سروس کو فیض آباد تا سیکرٹریٹ بند کرنے کی درخواست کی تھی جس کے بعد میٹرو بس سروس صدر تا فیض آباد چلتی رہی تھی۔آج سے میٹرو یس سروس صدر راولپنڈی تا سیکرٹریٹ تک چلے گی۔
تازہ ترین