• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بسیمہ: پکنک مناتے ہوئے نوجوان پانی میں ڈوب گیا

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)بسیمہ میں پکنک کیلئے جانے والا نوجوان نہاتے ہوئےپانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا لیویزکے مطابق بسیمہ کا رہائشی نوجوان مشرف اپنے دوستوں کے ہمراہ جمعرات کو پکنک منانے کیلئے بسیمہ کے علاقے جوہی گیا تھا جو نہاتے ہوئے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا اطلاع ملنے پر لیویز اور ریسیکو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر لاش کو پانی سے نکل کر ہسپتال پہنچایا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی ۔
تازہ ترین