• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمعیت نظریاتی کے رہنما قلعہ سیف اللہ اور ژوب میں تربیتی کنونشن سے خطاب کرینگے

کوئٹہ (آئی این پی)جمعیت علمائے اسلام نظریاتی بلوچستان کےصوبائی امیر مولانا عبدالقادر لونی،صوبائی کنوینرمفتی شفیع الدین ضلعی امیر کوئٹہ مولاناقاری مہراللہ مرکزی نائب امیر مولانا عبدالرئوف آج 16اگست جمعہ کو قلعہ سیف اللہ اورکل17اگست ہفتےکو بوقت ژوب میں تربیتی کنونشن سے خطاب کریں گے۔ 
تازہ ترین