• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشتون ایس ایف قلعہ سیف اللہ کے زیراہتمام18اگست کو تعزیتی ریفرنس ہوگا

کوئٹہ(این این آئی) پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن قلعہ سیف اللہ کے زیراہتمام 18 اگست کو شہداء 8 اگست شہداء 12 اگست اور شہداء 23 اگست کی یاد میں تعزیتی ریفرنس منعقد ہوگا۔ 
تازہ ترین