• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس ، چڑیا گھر میں دو نایاب شیروں کی پیدائش


فرانس کے چڑیا گھر میں دو ننھے نایاب سفیدشیروں کی پیدائش  ہوئی ہے۔

 انتظامیہ کے مطابق نایاب نسل کے دونوں سفید شیر صحت مند ہیں جنہیں فی الحال ڈاکٹرز کی زیر نگرانی رکھا گیا ہے۔

ننھے سفید شیروں کو جلد عوام کے سامنے نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔

تازہ ترین