• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


برطانیہ میں دلچسپ ٹریکٹر فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں حصہ لینے والے کسان اپنے ٹریکٹروں کے ذریعے 6فٹ کی بڑی فٹ بال کو قابو کرتے دکھائی دیئے۔

اس منفرد مقابلے کے دوران صرف 2گول ہی ہوپائے جس کے بعد جیتنے والی ٹیم کو انعامات سے نوازا گیا۔

اس دلچسپ ٹورنامنٹ کو دیکھنے کیلئے سیکڑوں افراد نے مقامی گراؤنڈ کا رخ کیا اور ٹریکٹر ڈرائیورز کی مہارت پر انہیں خوب داد دی۔

تازہ ترین