• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


یوں تو پولیس اسٹیشن اور وہاں موجود اہلکاروں سے ہر عام شخص ڈرتا ہے تاہم امریکا کے پولیس اسٹیشن میں ایک گلہری کی آمد نے کھلبلی مچادی۔

امریکی ریاست نیو ہیمپشائرکے پولیس اسٹیشن میں ایک گلہری بن بلائے مہمان کی طرح اسٹیشن میں داخل ہوئی اور اہلکاروں کی ناک میں خوب دم کیا۔

یوں اسٹیشن میں بن بلائی مہمان گلہری کو دیکھ کر پولیس اہلکار خوفزدہ ہوگئے اور گلہری کو پکڑنے کی کوشش کرنے لگے۔

دوسری جانب گلہری اہلکاروں کو خوب ڈرا کر اسٹیشن سے خود ہی بھاگ نکلی۔

تازہ ترین