• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی افریقا: گینڈے نےسیاحوں کی جیپ پر حملہ کردیا


جنوبی افریقا میں گینڈے نے کھانے کے حصول کے لیے سیاحوں کی جیپ پر دھاوا بول دیا۔

جنوبی افریقا کے Kruger نیشنل پارک میں سیاح اور وائلڈ لائف کے نگراں سڑک سے گزر رہے تھے کہ بھوک سے ستائے گینڈے نے نہ صرف جیپ کا راستہ روکا بلکہ گاڑی پرٹکریں مارتے ہوئے جیپ کا پیچھا کیا اور سیاحوں کو خوب ڈرایا۔

یوں اچانک گینڈے کے حملے پر جہاں سیاح خوفزدہ ہوئے وہیں حیران بھی رہ گئے تاہم بالکل محفوط رہے۔

تازہ ترین