• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


آج تک ایسی رغبت اور شوق سے مگرمچھ کو جانوروں کا شکار کرتے اور گوشت کھاتے تو آپ نے دیکھا ہو گا لیکن اس انداز میں تربوز کھاتے ہوئے مگر مچھ کو شاید پہلی بار دیکھا ہے۔

جی ہاں یہ دہشت ناک اور خوفناک جانور تربوز کھانے کا اس قدر شوقین ہے کہ ایک ہی نوالے میں پورا تربوز ہڑپ کر جاتا ہے۔

دیکھتے ہی دیکھتے تربوز کو درجنوں ٹکڑوں میں تقسیم کر کے مزے سے کھاتے اس مگر مچھ کی ویڈیو مقبولیت حاصل کر رہی ہے۔

تازہ ترین