• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیل ٹاؤن،فارم ہائوس سے 7 مگرمچھ فرار، پولیس اور وائلڈ لائف کے عملے نےپکڑ لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسٹیل ٹاون تھانے کی حدود میں واقع فارم ہاوس کی دیوار گرنے سے 7مگرمچھ بھاگ نکلے انتظامیہ نے پولیس اور متعلقہ اداروں کو مدد کے لیے طلب کرلیااسٹیل ٹاون پولیس کی نفری وائلڈ لائف عملے کے ہمراہ پہنچ گئی جس نے ساتوں مگر مچھ پکڑ لیے، پولیس نے مگرمچھوں کو واپس فارم ہاوس میں منتقل کر دیا ہے۔
تازہ ترین