• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرید عباس قتل کیس میں دہشتگردی کی دفعات شامل کرنے کی منظوری

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں اینکر مرید عباس سمیت 2افراد کے قتل کیس کی سماعت ہوئی،جس میں پراسیکیوشن نے مقدمے میں دہشتگردی کی دفعات شامل کرنے کی منظوری دے دی،لنک جج نے مقدمہ کا چالان لینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ چالان متعلقہ کورٹ میں پیش کیا جائے۔
تازہ ترین