• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد‘ سرگودھا میں ایف بی آر کے نئے ٹیکس کمشنرز نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

اسلام آباد (حنیف خالد) عیدالاضحی کی تعطیلات کے خاتمے پر جمعہ 16اگست کو ایف بی آر کے بنیادی سکیل نمبر 19اور 20کے تین عہدیداروں نے نئی ذمہ داریاں سنبھال لیں اور جن کے نوٹیفکیشن 16اگست کو ایف بی آر نے جاری کئے۔

تازہ ترین