• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

بھارتی پرچم لگانے پر ثانیہ مرزا پر تنقید

بھارتی جھنڈا لہرانے پر ثانیہ مرزا پر تنقید


کراچی (نیوزڈیسک)بھارتی جھنڈا لہرانے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کے بعد ثانیہ مرزا تنقید کی زد میں آگئیں۔سابق قومی کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس پلیئر ثانیہ مرزا نے ٹوئٹر پر بھارتی جھنڈا لہرانے کی تصویر شیئر کی، جس کے بعد ان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

تازہ ترین