• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک ایران سرحدی علاقے میں ڈاکوئوںنے دس گاڑیوں کو لوٹ لیا‘فائرنگ سے دومسافرزخمی

نوکنڈی(آن لائن)پاک ایران سرحدی علاقے میں ڈاکوئوں نے 10 گاڑیوں کاصفایا کردیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق دومسافر گولیاں لگنے سے زخمی بھی ہوئے جنہیں ماشکیل کے ہسپتال میں منتقل کردیاگیا۔
تازہ ترین