• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران،حجاب کیخلاف احتجاج کے جرم میں سزا کاٹنے والی خواتین کی رہائی کا مطالبہ

نیویارک (جنگ نیوز)اقوام متحدہ سے تعلق رکھنے والے انسانی حقوق کے سماجی اراکین نےحجاب لازمی قرار دینے والے قانون کے خلاف احتجاج کرنے والی 3 ایرانی خواتین کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔اعلامیہ میں کہا گیا کہ سزا کاٹنے والی خواتین پرامن طریقے سے حجاب کو لازمی قرار دینے قانون کے خلاف سراپا احتجاج تھیں، خواتین کو حجاب لینے سے متعلق فیصلے کا حق حاصل ہونا چاہیے۔

تازہ ترین