• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علمی سرقے کا الزام ،ڈاکٹریٹ کی ڈگری منسوخ ہوئی تو مستعفی ہوجاؤں گی ،جرمن وزیر

برلن (جنگ نیوز )جرمن چانسلر انجیلا میرکل کی حکومت میں شامل ایک خاتون وزیر Franziska Giffey کا کہنا ہے کہ اگر علمی سرقے کے الزام میں اُن کی پی ایچ ڈی کی ڈگری منسوخ کی گئی تو وہ اپنے منصب سے مستعفی ہو جائیں گی۔برلن کے ایک مشکل ترین ضلع کی سابقہ میئر فرانسیسکا جب 2017 میں خاندانی امور کی وزیر مقرر کی گئیں تو انہیں جرمن سیاست اور ان کی سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کا ابھرتا ہوا ستارہ شمار کیا گیا۔

تازہ ترین