• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

شمالی کوریا کے مزید دو میزائل تجربے ملکی سلامتی کو خطرہ نہیں ،جاپان

شمالی کوریا کے مزید میزائل تجربے


ٹوکیو (جنگ نیوز)شمالی کوریا نے مزید دو میزائل تجربات کیے ہیں جبکہ ان تجربات کے بعد جاپان نے کہا ہے کہ اس عمل سے ملکی سلامتی کو کوئی خطرہ نہیں ہے ۔

تازہ ترین