• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہران شوگر مل ملازمین کی بہبود کیلئے تنخواہ میں 6فیصد مختص کرے، سپریم کورٹ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ نے مہران شوگر مل کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ملازمین کی فلاح و بہبود کیلئے کم از کم تنخواہ پر 6فیصد دینے کا حکم دیدیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس فیصل عرب اور جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے ملازمین کی فلاح و بہبود کے لئے کم از کم تنخواہ پر 6 فیصد مختص کرنے سے متعلق مہران شگر ملز کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔
تازہ ترین