• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر نے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ریٹرن جمع کرنیکی آخری تاریخ 23اگست کر دی

اسلام آباد (حنیف خالد) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی ممبر ان لینڈ ریونیو و آپریشنز مس سیما شکیل کےحکم پر ملک بھر میں موجود 4لارج ٹیکس پیئرز یونٹوں اور 22ریجنل ٹیکس دفاتر کے چیف کمشنر صاحبان کو سرکلر نمبر 9(گیارہ) ایس ٹی/106287سولہ اگست کی سہ پہر بھجوایا گیا ہے جس کے مطابق سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز کے گوشوارے بابت ماہ جولائی 2019ء اب 23اگست 2019ء تک فائل کئے جا سکیں گے۔
تازہ ترین