• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت مقبوضہ کشمیرسے فوری کرفیوہٹائے،اوآئی سی کا مطالبہ

اسلام آباد(اے پی پی)مسلم ممالک کی تنظیم (او آئی سی )نے بھارت سے مقبوضہ جموں کشمیر میں کرفیو فوری ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی نے مسئلہ کشمیر کے حوالے سے پاکستان کی سفارتی میدان میں ایک اور بڑی کامیابی پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج یہ آواز صرف پاکستان کی نہیں پوری اسلامی دنیا کی متفقہ آواز بن چکی ہے ، مجھے امید ہے کہ سکیورٹی کونسل بھی اس اسلامی دنیا کی آواز پر توجہ دے گی۔
تازہ ترین