• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار ) راولپنڈی اسلام آباد پولیس نے منشیات فروشوں،ناجائز اسلحہ ،ون ویلنگ کرنے والوں کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے 15ملزمان گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 1750گرام چرس،18لٹر شراب، ایک پستول برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔راولپنڈی کے تھانہ نیوٹائون پولیس نے قمار بازوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 11ملزمان گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے دائو پر لگی رقم 24000روپے اور 10موبائل فون برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ملزموں میں واصف،عاقب ،خرم ،عمران،ریاض،زوالفقار ،عدنا ن ،علی اکبر،شاہد،اقبال،عبدالغفورشامل ہیں ۔
تازہ ترین