• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرینوں کاشیڈول بحال نہیں ہوسکا،گھنٹوں تاخیر کاسلسلہ جاری

لاہور (جنرل رپورٹر)کراچی اور حیدرآبادمیں حالیہ دنوں ہونے والی شدید بارشوں کی وجہ سے کراچی اور کوئٹہ سے لاہور آنے والی ٹرینوں کا شیڈول تاحال بحال نہیں ہو سکا ہے اور ٹرینوں کی گھنٹوں تاخیر سے آمد و رفت کا سلسلہ برقرار ہے ۔
تازہ ترین