• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عیدلاضحی تعطیلات کے بعد سرکاری دفاترا ور سکول کھل گئے، حاضری کم رہی

  لاہور (جنرل رپورٹر، وقائع نگار خصوصی) عیدالاضحیٰ کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد لاہور میں سول سیکرٹریٹ سمیت صوبائی حکومت کے زیر انتظام تمام سرکاری دفاتر کھل گئے حاضری 60فیصد تک رہی ۔تمام تعلیمی ادارے بھی کھل گئے۔ 
تازہ ترین