• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کچرے کے ڈھیر لگانے پر2ریسٹورنٹس کے چالان

لاہور(خصوصی رپورٹر) ایل ڈبلیو ایم سی کی انفورسمنٹ ونگ نے کچرے کےڈھیر لگانے پر 2 نجی ریسٹور نٹس کے چالان کردئیے ۔قذافی سٹیڈیم میں ریسٹورنٹس کی انتظامیہ کھلے عام کچرے کا ڈھیر لگا رہے تھے جسکے خلاف ایل ڈبلیو ایم سی نے ایکشن لیا۔
تازہ ترین