• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کچلاک دھماکہ، مختلف علاقوں سے علماء اور دیگر شخصیات کی بڑی تعدادپہنچ گئی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) کچلاک کے مدرسے میں دھماکے کے بعد مختلف علاقوں سے علماء اور دوسرے لوگ بڑی تعداد میں وہاں پہنچے اور واقعہ پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا، رات گئے تک لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری تھا۔
تازہ ترین