• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لسبیلہ میں آٹھ ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت36، بارکھان32، دالبندین40، قلات31، خضدار36، لسبیلہ37، نوکنڈی39، سبی43، تربت42، ژوب 36 اور زیارت میں 29ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا لسبیلہ میں 8ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
تازہ ترین