• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید قربان کی چھٹیاں ختم پر دیسیوں کی واپسی شروع

پشاور(لیڈی رپورٹر)عید قربان کی چھٹیاں ختم ہوتے ہی اپنوں کے ساتھ عید منانے کے لئےگھروں کو گئے پردیسیوں کی واپسی شروع ہو گئی ۔جبکہ ہفتہ اتوار کی چھٹی والے گزشتہ روز من چاہی چھٹی پر رہے اور ان کی آمد مزید دو چھٹیوں کے مزے آڑانے کے بعد پیر کو ہو گی اور پشاور شہر میں کاروبار زندگی کا دوبارہ سے آغازز ہو گیا ہے ۔ جبکہ دوسری طرف کاروبار اور روز گا ر کے لیے مختلف اضلاع سے پشاور آنے والے پردیسیوں سے ڈبل کرایہ وصول کیا جارہا ہے مختلف اڈوں پر جمعہ کے روز بھی رش رہا ۔
تازہ ترین