• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


موبائل فون کا بخار انسانوں پر ہی نہیں جانوروں پر بھی سوار ہوگیا ہے۔

یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والے اِن اسمارٹ بندر کو ہی دیکھ لیں جو مزے سے اسمارٹ فون پر گیم کھیلنے میں مصروف ہے۔

اس بندر نے نہ صرف انسانی لباس زیب تن کیا ہوا ہے بلکہ چشمہ لگائے انسانوں ہی کا انداز اپنائے موبائل فون بھی خوب استعمال کر رہا ہے۔

اسٹائلش بندر کی یہ ویڈیو جس نے دیکھی خوب محظوظ ہوا اور بندر کے اس انداز پر مسکرائے بغیر رہ نہ سکا۔

تازہ ترین