• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( پ ر) پرائیویٹ اسکولز منیجمنٹ ایسوسی ایشن ’’ پسما‘‘ کے چیئرمین شرف الزماں نے کہا ہے کہ ملکی نازک صورتحال اور سرحدوں پر بھارتی فوج کی بڑھتی ہوئی دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کیلئے چیف آف آرمی اسٹاف بالخصوص پاکستان کے نوجوانوں اور بالعموم تمام شہریوں کیلئے بنیادی فوجی ٹریننگ کا اعلان کریں۔
تازہ ترین