• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) مارکیٹ تھانے کی حدود میں سول اسپتال کی ایمرجنسی سے گارڈ کی موجودگی میں موٹرسائیکل چوری ہوگئی۔علاوہ ازیں حسین آباد تھانے کی حدود لطیف آباد نمبر 2 میں گھرکے باہر سے نامعلوم افراد خرم راجپوت کی موٹرسائیکل لے گئے۔

تازہ ترین