• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیکب آباد ، سیاہ کاری کے الزام میں بھائی نے بہن اور نوجوان کو قتل کر دیا

جیکب آباد(نامہ نگار) جیکب آباد کے صدر تھانے کی حدود میں واقع قصبہ امید علی رند میں بھائی شہباز رند نے سیاہ کاری کے الزام میں اپنی بہن شازیہ اور نوجوان ہزار خان کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا اور فرار ہو گیا اطلاع پر پولیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال پہنچائی۔
تازہ ترین