• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

توانائی پالیسی کیلئے مشاورتی اجلاس 22اگست کو طلب

لاہور(نمائندہ جنگ)متبادل توانائی ڈیولپمنٹ بورڈ نے پاکستان کی نئی قابل تجدید توانائی پالیسی کے مسودے کو حتمی شکل دینے کیلئے تمام صوبوں،این ٹی ڈی سی، سی پی پی اے ، پی پی آئی بی اور تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے ساتھ مشاورتی اجلاس 22اگست کو بلا لیا ہے جس میں ان سے موجودہ ترمیم شدہ مسودہ اور ان کی تجاویز لی جائیں گی۔

تازہ ترین