• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی حلقہ خواتین علاقہ جات کی ناظمات کی حلف برداری

کراچی (اسٹاف رپورٹر )جماعت اسلامی (حلقہ خواتین)ضلع قائدین میں ناظمہ ضلع گل رخ مسعود نے ارکان جماعت سے علاقہ جات کی ناظمات کے انتخاب کے لئے استصواب کا عمل مکمل کروانے کے بعد حلف لیا، اجلاس میں علاقہ پی ای سی ایچ ایس سے عائشہ حسینی، سوسائٹی سے قراۃ العین، علاقہ جمشید سے نگہت قریشی، علاقہ لسبیلہ سے گلناز یونس، علاقہ لائنز ایریا سے خالدہ محمود، عالمگیر یو سی (12) سے نشاط انتخاب اوربہادر آباد(یو سی 18) سے صائمہ انجم نے ناظمات کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔

تازہ ترین